سعودی عرب کے الشباب کلب کا سابق کھلاڑی گیارہویں منزل سے گر کر جاں بحق

جمعرات 17 اپریل 2025 14:42

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2025ء)سعودی عرب کے الشباب فٹ بال کلب ، ہیتاسپور، سنسناٹی اور العربی کے سابق کھلاڑی گبونیز ہارون سالم بوپینزا کا چین میں 28 سال کی عمر میں کثیر منزلہ عمارت سے گر کر انتقال کرگیا۔

(جاری ہے)

فرانسیسی ریڈیو سٹیشن کے مطابق نوجوان کھلاڑی جس کی عمر بیس سال ہیمبینہ طور پر ایک عمارت کی گیارہویں منزل سے گر کر ہلا ک ہوگیا جبکہ چینی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :