
پیغام پاکستان کے تحت ضلعی انتظامیہ کا علمائے کرام سے مل کر امن پیغام کو ضلع کے کونہ کونہ تک پہنچانے کا فیصلہ
جمعرات 17 اپریل 2025 14:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آنے والی نسلوں کو پرامن پاکستان دینا ہماری ذمہ داری ہے جبکہ انسانیت سے محبت ہی امن کا راستہ ہے۔
کیپٹن (ر)ندیم ناصر نے کہا کہ ملک پاکستان کسی طرح بھی دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کے ناسور کاجڑسے خاتمہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے۔اجلاس میں شریک علمائے کرام نے امن کے پیغام کو عام کرنے کے عزم کو دہرایااور کہا کہ کسی شرپسند کو امن میں خلل نہیں ڈالنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دی جانے والی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اورپیغام پاکستان کیلئے علمائے کرام ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہیں۔اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران اور علمائے کرام بھی اجلاس میں شریک تھے۔اجلاس کے دوران سی پی او فیصل آباد بلال عمر کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.