صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کا احسن اقدام ،حب سٹی عبدالحمید مگسی ہاؤس کے ایریا میں بی آئی ایس پی سروے ٹیم بھیج کر اہلیان علاقہ کے دل جیت لئے

جمعرات 17 اپریل 2025 20:00

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2025ء) صوبائی وزیر میر علی حسن زہری نے حب سٹی عبدالحمید مگسی ہاؤس کے ایریا میں بی آئی ایس پی سروے ٹیم بھیج کر اہلیان علاقہ کے لوگوں کے دل جیت لئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں خواتین کا نئے سروے کے تحت بی آئی ایس پی میں نیو رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ دوسرے روز بھی کثیر تعداد میں خواتین کی رجسٹریشن کی گئی ہے ۔اہلیان علاقہ کے مکینوں نے باالخصوص خواتین نے صوبائی وزیر زراعت کوآپریٹو بلوچستان، پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری اور ڈپٹی ڈائریکٹر بی آئی ایس پی حب شاہ نظر اور بی آئی ایس پی ٹیم کی تعریف کی اور دعائیں دی۔

متعلقہ عنوان :