سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے فی گرام نرخ 400 ریال کی حد عبور کر گئے

جمعہ 18 اپریل 2025 08:40

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2025ء) سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے فی گرام نرخ 400 ریال کی حد عبور کر گئے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے فی گرام نرخ 400 ریال کی حد عبور کرنے کے باعث 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 400.58 ریال،22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 367.20 ریال، 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 350.51 ریال

متعلقہ عنوان :