
پنجاب میں ساڑھے پانچ لاکھ کاشت کاروں کو گندم سپورٹ فنڈ کے تحت 15 ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری صوبائی حکومت کا خوش آئند اقدام ہے ، وزیراعظم شہبازشریف
جمعہ 18 اپریل 2025 13:45

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کی خوشحالی کسان کی خوشحالی سے جڑی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن )کا منشور ہے کہ کسان کو اس کی محنت کا پورا پورا معاوضہ ملے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بروقت اقدامات نہ صرف کسانوں بلکہ پوری پاکستانی معیشت کے لئے مفید ثابت ہوں گے۔ وزیراعظم نے کہاکہ گندم کے کاشتکاروں کے لئے اس پیکج کے اعلان پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور مبارکباد دیتا ہوں۔\932مزید اہم خبریں
-
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور کردیا
-
پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرائیں اور 1000 روپے انعام پائیں، لاہوریوں کیلئے نئی آفر آگئی
-
حکمرانوں کو کہنا چاہتا ہوں قبلہ درست کرلیں ورنہ ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، مولانا فضل الرحمان
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو شمالی غزہ کے بعض حصوں سے نکل جانے کا حکم دے دیا
-
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
-
شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی
-
میونخ سے الپس تک کا ریل رابطہ منقطع، سیاح اور مقامی باشندے پریشان
-
اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
-
سوشل میڈیا پر لینڈ کروزر میں جنازہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
ہزاروں انتہائی امیر جرمن باشندوں کی تعداداور دولت میں مزید اضافہ
-
بھارت: شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ، تین ہلاک، بارہ سے زائد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.