
نیوٹیک کے تعاون سے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تربت میں سال 2025 کے دوسرے بیچ کی کلاسز کامیابی کے ساتھ جاری
جمعہ 18 اپریل 2025 18:30
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے تدریسی عمل کا جائزہ لیا، انسٹرکٹرز سے کورس کی پیش رفت کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور طلباءسے براہ راست ملاقات کر کے ان کے تجربات اور سیکھنے کے عمل پر تبادلہ خیال کیا طلباءنے کورسز کے معیار، تربیتی ماحول اور انسٹرکٹرز کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پرنسپل یوسف بلوچ نے طلباء کو محنت، وقت کی پابندی اور عملی مہارتوں کے فروغ کی تلقین کی، اور یقین دلایا کہ تربیت مکمل کرنے کے بعد انہیں روزگار کے مواقع تک رسائی میں ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی یہ اقدام نہ صرف ہنرمند افرادی قوت کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے بلکہ علاقے کے نوجوانوں کو خود کفالت کی راہ پر گامزن کرنے میں بھی معاون ثابت ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.