
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی مرکزی زونل آفس کراچی کا دورہ
جمعہ 18 اپریل 2025 21:44

(جاری ہے)
چیئرپرسن روبینہ خالد نے عوامی خدشات بالخصوص سکھر اور دیگر اضلاع کی شکایات کو بروقت حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مستحقین کی شکایات کو مؤثر طریقے سے حل کیا جائے۔ مزید برآں انہوں نے بی آئی ایس پی ملازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہ بغیر کسی خوف کے اپنے فرائض سرانجام دے سکیں اور موثر طریقے سےپسماندہ طبقے کی خدمت جاری رکھ سکیں۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے ڈی جی سندھ کو ایک اہم ہدایت کی کہ وہ سروس ڈیلیوری اور آپریشنل کارکردگی کو بڑھانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل آفس اور ون ونڈو سینٹر کے قیام کے حوالے سے سندھ حکومت سے رجوع کریں۔ انہوں نے کنسلٹنٹ (ریجنل کوآرڈینیٹر) نوید خان کو بھی ہدایت کی کہ وہ بینظیر ہنرمند اور سندھ بھر میں تکنیکی اداروں کے ذریعے چلائے جانے والے ہنر مندی کے پروگراموں کے بارے میں تفصیلی معلومات اکٹھی کریں جس سے مستحق افراد کو پیشہ ورانہ تربیت اور معاشی خودمختاری کے لیے بی آئی ایس پی کے عزم کو تقویت ملے گی۔چیئرپرسن روبینہ خالد نے دفتر کے احاطے میں سرسبز پاکستان بینظیر پاکستان شجر کاری مہم کے تحت پودہ بھی لگایا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.