
بٹگرام، سینی ٹیشن اپ سکیلنگ پراجیکٹ کے تحت ٹی ایم اے بٹگرام کے سینٹری ورکرز کےلئے ٹریننگ سیشن
ہفتہ 19 اپریل 2025 15:24
(جاری ہے)
ٹریننگ کا مقصد سینٹری ورکرز کو محفوظ صفائی ، سینی ٹیشن لیڈر اور ورکرز کا کردار، مائع و ٹھوس فضلہ کی انتظام کاری، کمیونٹی لیڈ ٹوٹل سینی ٹیشن کے طریقہ کار، انسانی فضلہ کی انتظام کاری، سینٹری ورکرز کےلئے ضروری حفاظتی اقدامات، پی پی ای کٹ کا استعمال، ٹی ایم اے کے نمائندوں کی رابطہ کاری مہم اور صفائی کے عمل کے بعد ذاتی صفائی کے بارے میں تربیت فراہم کی گئی۔
آخر میں تمام شرکاکو پی پی ای ٹول بھی دیئے گئے۔ واضح رہے کہ ضلعی حکومت صفائی مہم چلا رہی ہے لہذا اس تربیت کے بعد ورکرز بہتر طریقہ سے اپنی ذمہ داریاں نبھا سکیں گئے۔ آخر میں سینٹری ورکرز نے صفائی مہم کے دوران مختلف علاقوں میں صفائی کیلئے ایکشن پلان تیار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.