نارووال،ماں بیٹی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ہفتہ 19 اپریل 2025 16:19

ناررووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء)نارووال میں پولیس نے ماں بیٹی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق پولیس کو سروال جنگل سے ماں بیٹی کی لاشیں ملی تھیں۔

(جاری ہے)

دونوں خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔تینوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :