
اسلام آ باد، پولیس انسپکٹر کاسسرالیوں پر تشدد ، میاں بیوی شدید زخمی
سالے کی ناک ،بیوی کا پائوں فیکچر ہو گیا ، جان سے مارنے اور گرفتار کرنے کی دھمکیاں
ہفتہ 19 اپریل 2025 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنہ کے انسپکٹر ابرار حسین نے اسلام آ باد کے علاقے گولڑہ ریلوے سٹیشن کے قریب سیکٹر ای 13 میں اپنے سسرال کی زمین پر زبر دستی قبضہ کی کوشش کی تو ان کے سالے شہباز حسین نے اس کو روکا جس پر ابرار حسین تعیش میں آگیا اور اس نے شہباز حسین اور اس کی بیوی کو شدید تشدو کا نشانہ بنا جس کے نتیجے میں شہباز حسین کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور اس کی بیوی کا سر پھٹ گیا اورپاوں فیکچر ہو گیا ۔
متاثرین نے کہا ہے کہ انسپکٹر ابرار حسین ہمیں مسلسل جانے سے مارنے اور تھانے میں بند کرنے کی دھمکیاں دے رہاہے، سسر کو بھی حراساںکر کے ساری زمین ہتھیانا چاہتا ہے۔متاثرین نے مزید کہاہے کہ انسپکٹر ابرار حسین کے کہنے پرپر پولیس میں بھی ہماری شنوائی نہیں ہو رہی ،ہماری حکومت اور اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف دلوایا جائے اور انسپکٹر ابرار حسین کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.