
ناردرن بائی پاس پر ٹریلر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور ہلاک، دیگر حادثات میں دو جاں بحق
سپرہائی وے ٹول پلازا پر گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ راہ گیر اور لیاقت آباد 10 نمبر پر گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری جاں بحق
ہفتہ 19 اپریل 2025 21:45
(جاری ہے)
گڈاپ سٹی کے علاقے سپرہائی وے ٹول پلازا کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ راہ گیر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
پولیس کے مطابق لاش کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے بعدازاں لاش چھیپا سردخانے منتقل کردی گئی۔لیاقت آباد 10 نمبر مین چورنگی پر بے ہنگم ٹریفک میں جمعہ کی شب ساڑھے 9 بجے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا ضعیف العمر راہگیر ہفتہ کی صبح جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی حالت ایسی نہیں تھی کہ وہ کوئی بیان دے سکے اور نہ ہی اس کے پاس سے ایسی کوئی چیز ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش شناخت ورثا کے لیے سردخانے منتقل کردی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
خیبرپختونخوا،سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.