امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کی پالیسی پر پابندی عائد کر دی

اتوار 20 اپریل 2025 11:40

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2025ء)امریکا کی سپریم کورٹ نے ایک حیران کن اقدام کے طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کو ایک غیر واضح قانون کے تحت بے دخل کرنے کی پالیسی پر پابندی عائد کر دی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز وینزویلا کے تارکین وطن کو طے شدہ ضوابط کے بغیر ملک سے نکالنے پر روک لگانے کا حکم دیا۔