سرگودھا ، تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، شوہر کے ہمراہ سوار 35 سالہ خاتون جاںبحق

اتوار 20 اپریل 2025 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2025ء)سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں شوہر کے ہمراہ سوار 35 سالہ خاتون جاںبحق ہو گئی جس کی نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کولے سپرد کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ سلانوالی کے علاقہ کالری کنجیرہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں شوہر 199 راہوالی کے محمد اعجاز کے ہمراہ سوار 35 سالہ نادیہ بی بی جانبحق ہو گئی جس کی نعش کو ریسکیو کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :