
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 5 ملزمان گرفتار
اتوار 20 اپریل 2025 15:10
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم سے 2 کلو 200 گرام چرس، مندرہ پولیس نے ملزم شکیل احمد سے 1 کلو 830 گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم سکندر سے 1 کلو 100 گرام چرس، نصیر آباد پولیس نے ملزم عمیر سے 530 گرام چرس جبکہ گوجر خان پولیس نے ملزم عدیل اشرف سے 520 گرام چرس برآمد کی۔
سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں چالان کیا جائے گا۔ عوام کے تحفظ اور نوجوان نسل کو منشیات جیسے مکروہ دھندے سے بچانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.