‏ایسٹر کی آمد پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ میں مسیحی پولیس افسران اور ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

اتوار 20 اپریل 2025 18:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2025ء) ‏ایسٹر کی آمد پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ میں مسیحی پولیس افسران اور ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) ہیڈ کوارٹر محمد خلیل ملک نے انچارج میثاق سنٹر، مسیحی ملازمین اور انکے بچوں کے ہمراہ ایسٹر کا کیک کاٹا اور انکو تحائف و عیدی کیساتھ ایسٹر کی مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ عنوان :