
علامہ اقبال کی تعلیمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں،حکومت فکر اقبال کو تعلیمی میدان کا حصہ بنائے گی، پروفیسر احسن اقبال
پیر 21 اپریل 2025 11:00
(جاری ہے)
ہمیں ان کے فلسفے کو اپناتے ہوئے معاشی خود انحصاری، تعلیمی انقلاب اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے نوجوان قومی اثاثہ ہیں ، علامہ اقبال نے بھی ہمیشہ نوجوانوں کو قوم کا اصل سرمایہ قرار دیا، ان کے نزدیک نوجوان ہی وہ طاقت ہیں جو قوموں کو زوال سے نکال سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اقبال کے فکر کو تعلیمی میدان کا حصہ بنائی گی، نوجوانوں کو اگر فکر اقبال سے روشناس کروائیں تو انتہا پسندی سے دور ہوسکتے ہیں، نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اقبال کے پیغام کو سمجھیں، جدید علوم حاصل کریں، اور ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ آج مفکر پاکستان کا 87 واں یوم وفات ہے، میں آج پوری قوم کی طرف سے مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آیا ہوں، جب 2027 میں علامہ اقبال کا 150 واں یوم پیدائش ہوگا تو بین الاقوامی سطح پر اقبال ڈے منائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقبال کے فلسفہ اور ان کی شاعری کو سامنے رکھتے ہوئے ایک مثالی معاشرہ تعمیر کیا جا سکتا ہے تاکہ وہاں انصاف، محنت اور اخلاقیات کو فوقیت حاصل ہو۔قبل ازیں وزیر منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مزار اقبال پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.