
ساہیوال , آرٹس کونسل کے زیر اہتمام امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے جناح ہال میں محفل سماع
پیر 21 اپریل 2025 13:53
(جاری ہے)
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیرزادو سید عمران احمد شاہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی محمد ارشد ملک،ملک قاسم ندیم،پیرولائت شاہ کھگہ،رانا ریاض احمداور نوید اسلم خان لودھی، تقریب کے مہمانان اعزازی تھے۔
اس موقع پر ڈائیرکٹر آرٹس کونسل ریاض ہمدانی ، صدر ساہیوال بار سعید احمد سگھلہ ، نائب صدر ساہیوال پریس کلب میاں وسیم ریاض و مسلم لیگ ن کے ورکرز اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ فیصل آباد کے نامور قوال قاری وحید چشتی نے قوالی پیش کی جبکہ ورسٹائل کمپنی لاہور کی ٹیم نے صوفی رقص سے سماں باندھا ، جس سے حاضرین محظوظ ہوئے ۔ تقریب کا آغاز رات 10 بجے ہوا اور 12 بجے تک جاری رہی۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.