
اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحانات کے باعث طلبہ کی سہولت کے لئے اوقات کار کا اعلان کردیا
پیر 21 اپریل 2025 15:37
(جاری ہے)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان ساجد نقوی نے اے پی پی کو بتایا کہ مجاز اتھارٹی کے احکامات کی روشنی میں میٹرک و انٹر امتحانی سیکشنز کا تمام عملہ پیر سے جمعرات اور ہفتہ کوروزانہ صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک ڈیوٹی پر موجود رہے گا تاہم دوپہر ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک آدھاگھنٹہ نماز اور لنچ کا وقفہ ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ اسی طرح جمعہ کو صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک دفتری عملہ موجود ہوگا تاکہ امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ کو کسی بھی مسئلہ کی صورت میں فوری معاونت فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے بتایا کہ امتحانات کے شفاف انعقاد کے لئے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے جبکہ امتحانی عمل کی ہر سطح پر لمحہ بہ لمحہ چیکنگ اور مانیٹرنگ بھی کی جا ئے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.