
پسرو، اسسٹنٹ کمشنر کا ریڑھی بازار کا دورہ، مہنگا داموں فروٹ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی
پیر 21 اپریل 2025 17:57
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نے اعلان کیا کہ مہنگا فروٹ یا اشیائے خورونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں جرمانے، ایف آئی آر اور ریڑھی ضبطی جیسے اقدامات شامل ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور ناجائز منافع خوروں کے لیے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ اس موقع پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی اور فوری ریلیف پر اطمینان کا اظہار کیا۔ بعدازاں سدرہ ستار نے پرائس کنٹرول کمیٹی کو ہدایت دی کہ روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹس کا معائنہ کیا جائے اور نرخناموں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.