
فیسکو نے ماہ اپریل میں فیصل آباداورسرگودھاڈویژنز کے آٹھ اضلاع کے 65دیہات روشن کئے ،انجینئرمحمد عامر
منگل 22 اپریل 2025 15:28
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پی ڈی کنسٹرکشن احمد علی شاہ کی زیر نگرانی32.928 ملین کی لاگت سے فیصل آباد میں 23ایل ٹی پروپوزلز،12.854ملین کی لاگت سے جھنگ میں 10،27.016 ملین کی لاگت سے سرگودھا میں 17 جبکہ17.137ملین کی لاگت سے میانوالی میں 12ایل ٹی پروپوزلز کو مکمل کیا۔
اسی طرح23.208ملین کی لاگت سے فیصل آباد میں 15 نئے دیہات،38.567 ملین کی لاگت سے جھنگ میں 21،20.242ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا میں 15جبکہ میانوالی میں 32.476ملین روپے کی لاگت سے14نئے دیہات کو روشن کیا گیا۔اسی طرح107.864ملین روپے کی لاگت سے جھنگ میں 6 ایچ ٹی پروپوزلزجبکہ 37.654 ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا میں 1ایچ ٹی پروپوزل مکمل کی گئی۔ چیف ایگزیکٹوفیسکو انجینئرمحمد عامر نے شعبہ کنسٹرکشن کو ہدایت کی کہ وہ مزید جاری سکیموں کو بھی اسی جذبہ سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ ریجن بھر کے صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے۔انہوں نے کہا کہ برقی ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے سے فیسکو کے ڈسٹری بیوشن میں بہتری آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.