اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دئیے،مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

منگل 22 اپریل 2025 15:59

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دئیے،مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2025ء)غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھاتے ہوئے بیگھر فلسطینیوں کے کیمپوں اور خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

ادھر اردن اور مصر نے اسرائیل اور حماس میں 5 سے 7 سال جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کردیں جب کہ منصوبے میں اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :