
ساگائینگ فالٹ کے قریب 20فٹ تک زمین کھسک گئی ہے، میانمار زلزلے کے انکشاف
منگل 22 اپریل 2025 17:51
(جاری ہے)
یورپین اسپیس ایجنسی سنٹینیل-1اے اور سنٹینیل 2بی/سی سیٹلائٹ، ناسا کی جیٹ پروپلشن لیباریٹری اور کلوٹیک سسمولوجیکل لیباریٹری نے حال ہی میں میانمار میں آنے والے زلزلے کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ اس زلزلے میں زمین کھسکنے کا اب تک دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا اسٹرائیک سلپ ہے۔
سائنسدانوں کی ایڈوانس ریپڈ امیجنگ اور اینالیسس ٹیم نے پہلے اور بعد کی تصویروں کا موازنہ کیا تو اس میں پتہ چلا کہ زلزلے کے نتیجے میں کچھ جگہوں پر تین میٹر تک (9 فٹ) اور کئی مقامات پر زمین کے کھسکنے کا عمل 20 فٹ (6 میٹر) تک رہا۔میانمار میں رواں برس کئی بار زلزلے کے جھٹکے لگ چکے ہیں۔ اپریل میں بھی کئی بار زلزلہ آیا ہے۔ 13 اپریل کو انے والے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی تاہم اس میں کوئی بڑا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.