نوشہرہ ورکاں، تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نا معلوم نوجوان جاں بحق

بدھ 23 اپریل 2025 14:43

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر حادثے میں موضع جھامکے کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور اسکی لاش سول ہسپتال شیخوپورہ سرد خانہ میں جمع کرا دی گئی ہے، جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :