مانسہرہ ، ہزارہ یونیورسٹی کے سکالر واجد علی نے پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

بدھ 23 اپریل 2025 17:57

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) ایبٹ آباد۔ 23 اپریل (اے پی پی):ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے سکالر واجد علی نے پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز کے سکالر واجد علی نے شعبے کے پہلے پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،انہوں نے گذشتہ روز اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کیا،سکالر واجد علی نے

متعلقہ عنوان :