
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، ڈکیتی ،راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث اشتہاریوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
بدھ 23 اپریل 2025 19:03
(جاری ہے)
صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں جہانزیب، نعیم، عمر اور ازران شامل ہیں،ملزمان سے مسروقہ و چھینے گئے 9 موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 35 ہزار روپے برآمدہوئے۔
آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ کوگرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں کاشف اور حمزہ شامل ہیں، ملزمان سے 4 مسروقہ موٹر سائیکل،مسروقہ بیٹری اور رقم 11 ہزار روپے برآمدہوئی۔صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رابری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم زبیر جبکہ دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمان علی شیر اور عثمان کو گرفتار کرلیا۔وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم راشد اختر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے۔مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.