
نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنر کاشاہراہوں کی صفائی بارے جائزہ اور بنیادی مرکز صحت چک چوہدری کا دورہ
جمعرات 24 اپریل 2025 12:10
(جاری ہے)
سپروائزر کو سڑک کے ساتھ ساتھ گلیوں کی صفائی کی بھی ہدایت کی اور شہری کی شکایت کا آج ہی ازالہ کرنے کے لیے کہا اور کہا کہ صفائی ستھرائی ہمارے نصف ایمان کا حصہ ہے ، اپنی ذمہ داری کو فرض سمجھ کر پورا کریں۔
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے مریضوں کو ادویات و دیگر سہولیات کی فراہمی چانچنے کےلیے بنیادی مرکز صحت چک چوہدری کا بھی وزٹ کیا۔ اور ضروری ادویات موجود پائی گئیں لیکن صفائی کے انتظامات بہتر نہ پائے گئے۔ انچارج سنٹر کو ہدایت کی کہ بنیادی مرکز صحت کی بہتری کے لیے اقدامات کرےاور مریضوں کو تمام تر سہولتیں بلا تفریق فراہم کی جائیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سانحہ سوات نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، وزیراطلاعات
-
پلاسٹک بیگز کی جگہ ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کی تھیلیوں کے استعمال کو فروغ دیا جارہا ہے،مریم نواز
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
لاہور،سی سی ڈی کی کارروائی، ڈکیتی گینگ کے 2کارندے گرفتار
-
لاہور ، سالے کی واردات، بہنوئی کے بھائی کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑا
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 18لاکھ گھوسٹ بچے ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.