
حج 2025 کے لئے فلائٹ آپریشن 29 اپریل سے شروع ، پہلی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی ، ترجمان وزارت مذہبی امور
جمعہ 25 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور کےترجمان کے مطابق جن عازمین حج کی پرواز جس شہر سے ہے اسی متعلقہ حاجی کیمپ سے انہیں ویزہ ، ٹکٹ اور لاکٹ ملے گا ، تمام پتے پاک حج ایپ پر موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عازمین حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے وزارت مذہبی امور کی طرف سے ملنے والی ہدایات پر عمل کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سا ل سرکاری سکیم کے تحت 89ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج اداکریں گے، حج فلائٹ آپریشن ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ ترجمان نے کہا کہ عازمین حج سے کہاگیا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ حاجی کیمپ سے بروقت ویکسی نیشن کا عمل مکمل کریں اور وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج کے حوالے سے دی گئی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔\932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.