مخبر تحفظ و نگرانی کمیشن بل 2025 پر ایوان بالا میں پیش کر دیاگیا

جمعہ 25 اپریل 2025 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2025ء) مخبر تحفظ و نگرانی کمیشن بل 2025 پر ایوان بالا میں پیش کر دیاگیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے مخبر کے تحفظ اور نگرانی کمیشن کے قیام کے لئے قانون وضع کرنے کا بل ایوان پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :