
سیالکوٹ،ریسکیو1122 سیالکوٹ کا عمران ادریس ٹیچنگ ہسپتال کے مابین باہمی یاداشت پر دستخط
جمعہ 25 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
بعدازاں ڈاکٹر عمران ادریس اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال نے باہمی یاداشت پر دستخط کیے۔ مزید براں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسیر نے کہا کہ اس معاہدہ کے تحت ریسکیو 1122 عمران ادریس ہسپتال کی انتظامی کے ساتھ ملکر سکولزکالجز کے طلباء و طالبات و کمیونٹی کو زندگی بچانے کی تربیت فراہم کریں گے تا کہ وہ شہر سیالکوٹ کو محفو بنانے میں ریسکیو کا ساتھ دیں اورکسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی کاروائیوں کا آغاز کر کے قیمتی جانوں کو بچا سکیں۔
اس سلسلے میں عمران ادریس انتطامیہ ریسکیو1122کو اے ای ڈی آٹومیٹیڈ ایکسٹرنل ڈیفبریلیٹرپیڈ بھی مہیا کرے گا اور ریسکیورز کے لیے عالمی ادارہ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے تحت سی پی آرکی تربیت بھی فراہم کرے کی جائے گی ۔اس موقع پر ڈاکٹر عمران ادریس نے کہا کہ ریسکیو1122قابل تحسین ادارہ ہے جو دن رات عوام الناس کی خدمت میں سرشار رہتا ہے، ہمیں ریسکیو1122پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیواور عمران ادریس ہسپتال ملکر معاشرے میں جان بچانے کی بنیادی تربیت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہناتھا کہ اس طرح کی تربیت ہر شہری کے لیے لازمی ہے۔ انہوں نے اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری، اوپن ریٹ 288روپے سے تجاوز کرگئے
-
موجودہ حکومت صدرزرداری کے سیاسی ویژن کی وجہ سے چل رہی ہے‘ گورنرپنجاب
-
محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف
-
قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
-
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نشست خالی قرار دے دی
-
شازیہ مری کی قلات میں بس پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور میں برائلر گوشت 595 روپے فی کلو، سرکاری نرخ نامہ ہوا نظر انداز
-
حکومت تحریک میں پھوٹ ڈالنا چاہتی ہی: مسرت چیمہ
-
ہربنس پورہ میں آہنی پیٹی سے کرنٹ لگنے سے بہن بھائی جاں بحق
-
صوبے بھر میں سرپلس اساتذہ کی ریشنلائزیشن کی اجازت، مریم نواز کا اہم فیصلہ
-
لاہور میں موسلادھار بارش سے چھتیں گر گئیں، 11 افراد جاں بحق
-
ٹھوکر نیاز بیگ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.