ض* ایوان بالا میں مخبر کے تحفظ اور نگرانی کمیشن کے قیام کا بل پیش کردیا گیا

جمعہ 25 اپریل 2025 18:10

ًاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2025ء) ایوان بالا میں مخبر کے تحفظ اور نگرانی کمیشن کے قیام کا بل پیش کردیا گیا بل وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا چیرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔۔۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :