
کفرٹوٹا‘بابر اعظم پی ایس ایل میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر
ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈز بھی توڑ ڈالی!نصف سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو دوسری فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 11:25
(جاری ہے)
طویل عرصہ سے بیٹنگ میں جدوجہد کرنے والے پاکستان کے اسٹار بیٹر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف نا قابل شکست نصف سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو دوسری فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
تاہم اس کے ساتھ ہی وہ پی ایس ایل میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے میں بھی کامیاب رہے۔بابر اعظم نے لاہور قلندرز کے خلاف 42 گیندوں پر 56 رنز کی اننگ کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ اس اننگ میں انہوں نے ایک چھکا لگانے کے ساتھ 7 چوکے بھی لگائے۔اس کے ساتھ ہی وہ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ اس فہرست میں فخر زمان 254 چوکوں کے ساتھ دوسرے جب کہ محمد رضوان 236 چوکے لگا کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
پاکستان سپرلیگ 10 میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
برطانیہ کے واٹسن نے ٹور آف رومانڈی ٹائم ٹرائل جیت لیا
-
شاہد آفریدی کا پہلگام سے متعلق بیان دانش کنیریا کو ہضم نہ ہوا، الزامات کی بوچھاڑ کردی
-
صرف 9 سال میں ’’150‘‘ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پہلا پاکستانی
-
آئی پی ایل کے میچزبڑھانے کا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ متاثر ہونے کا خدشہ
-
ٹائیگرابھی زندہ ہے ‘ عمراکمل نے محمد عامرکوبھی ’’ٹائیکر‘‘ بنا ڈالا
-
ابھی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئے، اب بھی موقع ہے،محمد رضوان
-
جب آپ اپنی ٹیم کیلئے وکٹ لیتے ہیں تو ہمیشہ ہی اچھا محسوس کرتے ہیں‘حسن علی
-
محمد عامرنے ہر لیگ کھیلی، بہترین مشورے لیتا رہتا ہوں، خرم شہزاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.