
سعودی عرب،دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد
اتوار 27 اپریل 2025 13:05
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری علی بن عبداللہ آل ریح کو دہشتگرد گروہ سے تعلق رکھنے مطلوب افراد کو پناہ دینے اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار پر فائرنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لینے کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزم کو صفائی کا موقع دیا گیا مگرعائد کیے گئیتمام الزامات درست ثابت ہونے پر ملزم کو عدالت نے موت کی سزا کا حکم سنا دیا۔
اپیل کورٹ نے جرائم کی سنگینیت کو دیکھتے ہوئے ابتدائی عدالت کے فیصلے کو بحال رکھا۔ جس پر وزارت داخلہ نے گزشتہ روز سزائے موت پر عمل درآمد کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.