ٓ گھریلو پریشانیوں کے باعث خاتون کا اقدام خود کشی، شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا

اتوار 27 اپریل 2025 20:15

۱حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2025ء) گھریلو پریشانیوں کے باعث خاتون کا اقدام خود کشی، شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا پنیاری تھانہ کی حدود میں خاتون کی خودکشی کی کوشش تیز دھار آلہ سے گلہ کاٹ لیا زچہ خانہ عید گاہ کے قریب خیرالنساء نامی خاتون نے گھریلوں چپقلش سے تنگ اگر تیز دھار آلہ سے گلہ کاٹ لیا خاتون کو انتہائی نازک حالت میں لیاقت میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :