Live Updates

-اہم ادارے کو تباہی سے بچایا جائیسترہ سو طلباکے مستقبل سے کھیلنے نہیں دیں گے،جی ٹی اے

ّکرپشن کی نشاندہی اور روک تھام پر اساتذہ کو ٹرانسفر یاتنگ کرنانیک شگون نہیں،فتح مندوخیل

اتوار 27 اپریل 2025 21:40

۲ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2025ء)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشین ژوب کے صدر فتح خان مندوخیل آرگنائزر عجب خان کاکڑ نائب صدر سفر خان اپوزئی ،اسداللہ مردانزئی ،محمد ایوب مندوخیل،عبدالطیف ایربزئی اور دیگر نیاپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ ماڈل ھائی سکول ژوب کیموجودہ پرنسپل نے گزشتہ چار سال سے ذاتی مفاد اور کرپشن کی خاطرادارے میں تعصب اور نفرتوں کے بیج بوئے ہیں کلسٹر بجٹ کا ٹھیکہ لینے سے منع اور کلسٹر بجٹ کو ہڑپ کرنے کی بجائے ادارے اور طلبا کی بہتری کے استعمال پر زور دینے پر اساتذہ کو گزشتہ چار سال سے انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ھے پرنسپل نے اپنے چہتوں کا ایک گروپ بنا کر تمام تر اختیارات انھیں سونپیاور ان کو اساتذہ سے لڑوایا جارہا ھیاساتذہ کو تنگ کرنے کے لیے ان کے سبجیکٹس سے ہٹ کر پیریڈز دیئیجارہیاورانھیں کلاس انچارجی سے ہٹاکر منظور نظر کونوازا جارہا ھیجب ادارے کی بہتری کی خاطر پرنسپل کو ٹرانسفر کرنے کی بات کی جاتی ھے توپرنسپل سمیت لابی طلبا کو سڑکوں پر نکال کر ان سے ہڑتال کروایا جاتا ھیگزشتہ سال اسی سکول کے نہم و دہم کے طلبا کیداخلوں کی فیس جمع شدہ 25 لاکھ روپے پرنسپل کیمس مینجمنٹ کے باعث غائب ھوئے اور ملبہ ایک کلرک بیچارے پر ڈال کر ان پر ایف آئی آر کرکے آج تک در در کی ٹھوکریں کھارہا ھیپرنسپل کے ناقص کارکردگی پر گزشتہ سال ڈپٹی کمشنر ژوب نے حکام بالا کو لیٹر لکھ کر انھیں عہدے سے ہٹانے اور سکول کو تباہی سے بچانے کی سفارش کی تھی لیکن پرنسپل نے غلط بیانی اور قومی اثر رسوخ استعمال کرکے اپنے آپ کو بچالیا اور 4 قابل ،ایماندار،ڈیوٹی فل اساتذہ کرام کو تعصب کی بنیاد پر سیکرٹری تعلیم سے جبری ٹرانسفر کروادیئے اور ساتھ ہی اپنے چہیتوں کے علاوہ دیگر اساتذہ کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جارہا ھیتعصب کی عینک ،ناقص کارکردگی اور مس مینجمنٹ کے باعث اھم ادارہ تباہی کے دہانے پر اور سترہ سو طلبا کا مستقبل داو پر لگا ھے چیف سیکرٹری سے صورتحال کی نوٹس لینے کی اپیل کرتے ییں۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات