
بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے اپنا کیس بنا رہا ہے، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی، نئی دہلی بظاہر اپنے ہمسایہ اور روایتی دشمن کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے کیس بنا رہا ہے تاہم اس کے پاس ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں ،امریکی اخبار
فیصل علوی
پیر 28 اپریل 2025
10:51

(جاری ہے)
نیویارک ٹائمز کے مطابق اب تک ٹھوس شواہد کی عدم فراہمی سے دو میں سے ایک امکان کی نشاندہی ہوتی ہے کہ بھارت کو معلومات اکٹھی کرنے کیلئے مزید وقت درکار ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان بریفنگز سے آگاہ 4 سفارتکاروں نے بتایا کہ نئی دہلی بظاہر اپنے ہمسایہ اور روایتی دشمن کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے کیس بنا رہا ہے۔ تاہم اس کے پاس ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہو کہ پہلگام حملے میں پاکستان ملوث ہے۔ٹھوس شواہد کی عدم فراہمی سے دو میں سے ایک امکان کی نشاندہی ہوتی ہے کہ بھارت کو معلومات اکٹھی کرنے کیلئے مزید وقت درکار ہے۔ نیو یارک ٹائمز کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی حکام نے کہا کہ ان کی تحقیقات جاری ہے۔بظاہر اپنے ہمسائیہ اور روایتی دشمن کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے۔ انہوں نے پہلگام واقعے کے ذمہ داروں کے چہرہ شناخت کے ڈیٹا سمیت تیکنیکی انٹیلی جنس کے بارے میں مختصر حوالے دئیے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت جنگ کا ماحول بنارہا ہے، بھارت غیر ملکی سفیروں کو بھی کوئی ایسا ثبوت نہیں دے سکا جو موجودہ حملے کو پاکستان سے جوڑ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
-
نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی،بجلی کی بنیادی قیمتوں میں ایک روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ
-
پاکستان ہرگز دہشتگردوں کے سامنے نہیں جھکے گا، سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، بلاول بھٹو
-
پاکستان نے دنیا کے سامنے بھارت کا بھیانک چہرہ اور ناپاک عزائم بے نقاب کردیئے
-
لکی مروت میں دہشتگردوں نے پنجاب کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن اڑادی
-
احمد پور شرقیہ، وین میں آتشزدگی،2 طالبات جاں بحق 10زخمی
-
ایران کی یورپی ممالک کو ’تخریبی اپروچ‘ کے خلاف تنبیہ
-
اکاؤنٹ کے علاوہ کسی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے پر فیس میں نمایاں اضافہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت گرانے کی افواہیں،پی ٹی آئی کی مولانافضل الرحمان کو منانے کی کوششیں
-
امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا کی نایاب معدنیات پر مشترکہ پہل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.