
27 سال کی عمر میں کمائی نہ کرنے پر خود کو ناکام محسوس کرتی تھی،عامر خان کی بیٹی کا انکشاف
میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا ہے، میں 26-27سال کی ہو چکی ہوں اور دنیا میں خود کو ناکام محسوس کرتی ہوں
پیر 28 اپریل 2025 11:50

(جاری ہے)
ایرا نے ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے کہا ہاں، میرا مطلب یہی تھا کہ میں کوئی آمدنی نہیں کر رہی تھی یا کوئی قابلِ ذکر کام نہیں کر رہی تھی، خاص طور پر اپنی فانڈیشن اگاتسو شروع کرنے سے پہلے۔
عامر خان نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ صرف مالی کامیابی کو ہی معیار سمجھتا ہے، جو ایک افسوسناک رجحان ہے، کچھ لوگ دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور بدلے میں پیسہ لیتے ہیں، لیکن چاہے معاوضہ ملے یا نہ ملے، اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ دوسروں کے کام آئیں۔بیٹی کی فلاحی خدمات پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ آپ جتنے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں ایک والد کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے، میرے لیے یہ اہم نہیں کہ آپ پیسے کما رہی ہیں یا نہیں، میرے لیے یہ اہم ہے کہ آپ اچھا کام کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ ایرا خان عامر خان اور ان کی پہلی بیوی رینا دتہ کی بیٹی ہیں، ان کا ایک بیٹا جنید خان بھی ہے، عامر خان نے رینا دتہ سے علیحدگی کے بعد کرن را سے شادی کی تھی، جس سے ان کا ایک بیٹا آزاد ہے، طلاق کے باوجود عامر اور کرن آزاد کی مشترکہ پرورش کر رہے ہیں، اس وقت عامر خان گوری سپراٹ کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔فلمی محاذ پر بات کریں تو عامر خان اپنی آئندہ فلم ستارے زمین پر میں نظر آئیں گے، جو ان کی 2007 کی سپر ہٹ فلم تارے زمین پر کا تسلسل تصور کی جا رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.