
مملکت فلسطینیوں کی بھر پور حامی ہی: حکومتی ترجمان کی یقین دہانی
اردن مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کے حق دفاع کے ساتھ کھڑا ہے،ترجمان
پیر 28 اپریل 2025 14:34
(جاری ہے)
تاہم اردن کے داخلی استحکام کی قیمت پر نہیں ہونی چاہیے ، نیز ہاشمی خاندان کی قیادت اور عرب فوج اور سیکیورٹی اداروں کے پیچھے قوم کو متحد رہنا چاہیے۔
'انہوں نے فلسطین پر اردن کے اس قربان ہوجانے والے رہنما الفلح عبیدات شہید کو یاد کرتے ہوئے کہا' ہم اردنی لوگوں کی فلسطین کے لیے کمٹمنٹ بہت گہری اور دیرینہ ہے۔ اس حمایت کی جڑیں ہمارے دین میں ہیں ہماری اخلاقی اقدار اور انسانیت کے لیے ذمہ داریوں کے بدولت ہے۔ ہم سمجھتے ہیں فلسطینی ریاست خود اردن کے حق میں ہو گی۔'انہوں نے مزید کہا 'یہی وجہ ہے کہ اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور ولی عہد شہزادہ حسین علاقے میں سخت ہلچل اور افراتفری کے باوجود فلسطین کاز کے چمپیئن کے طور آج بھی موجود ہیں۔'مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
-
پاکستان کا عالمی برادری سے جموں و کشمیر میں لوگوں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مجرمانہ جبر کو روکنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.