Live Updates

گورنرسندھ کی استنبول آمد، سفیر ، قونصل جنرل کا پرتپاک خیرمقدم

پیر 28 اپریل 2025 20:51

گورنرسندھ کی استنبول آمد، سفیر ، قونصل جنرل کا پرتپاک خیرمقدم
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے استنبول پہنچنے پر سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، قونصل جنرل نعمان اسلم، نائب قونصل جنرل مصور عباس شاہ اور سفارتی عملے کی جانب سے پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ استنبول میں اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات کریں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر گفتگو کریں گے۔ گورنر سندھ استحکام پاکستان کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات