بلاول بھٹو زرداری سے سید مراعلی شاہ اور سید ناصر شاہ کی ملاقات

سندھ حکومت کی جانب سے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال

بدھ 30 اپریل 2025 20:30

بلاول بھٹو زرداری سے سید مراعلی شاہ اور سید ناصر شاہ کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ میں محکمہ توانائی کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات پر بات ہوئی۔