
یو ای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر سے ملاقات
پیر 28 اپریل 2025 23:21
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد منیر نے ٹی ایس اے کے وفد کو بتایا کہ گزشتہ روز ہونیوالی سینڈیکیٹ کے اجلاس میں ٹی ٹی ایس اساتذہ کی ترقی کی منظوری دی گئی،کچھ ملازمین اور اساتذہ کو سروس سے معطل کیا گیا،کچھ ملازمین کے خلاف شوکازنوٹس جاری کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ اکیڈمک کونسل کے تمام فیصلوں اور نئے پروگرام کے اجرا کی منظوری بھی دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ سینڈیکیٹ نے کالجز الحاق کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری بھی دی۔اسی طرح ریسرچ پراڈکٹویٹی ایوارڈ کے اعلان کی منظوری بھی دے دی گئی،اسکے علاوہ ارکان سینڈیکیٹ نے کیو ایس رینکنگ میں یو ای ٹی کو 205ویں پوزیشن حاصل کرنے پروائس چانسلر اور انکی ٹیم کو سراہا۔اسی طرح ممبر سینڈیکیٹ باقر نجوی کو سپریم کورٹ کے جج کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انکی خدمات کو بھی سراہا۔ وفد میں ڈاکٹر تنویرقاسم ،احمد نوید، ڈاکٹر راشد جلیل، ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر اویس، ڈاکٹر رضوانہ، ڈاکٹر ہدی ، ڈاکٹر شمائلہ ڈاکٹر عرفان جلیس شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.