بیسویں چائنا فلم ہوابیاؤ ایوارڈز کا اعلان

فلموں نے شاندار فیچر فلم ایوارڈ جیتا

پیر 28 اپریل 2025 19:15

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)چینی فلموں کے اعلیٰ ترین اعزاز کی حیثیت سے ، بیسویں ن چائنا فلم ہوابیاؤ ایوارڈز کا اعلان صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ ن میں کیا گیا۔ فلمی ایوارڈز کے لحاظ سے، ’’آرٹیکل 20" سمیت 10 فلموں نے شاندار فیچر فلم ایوارڈ جیتا، فلم ‘‘بیانڈ دا کلائوڈس‘‘نے آؤٹ اسٹینڈنگ رورل تھیم فلم ایوارڈ جیتا ناور ’’ا سنو لیپرڈ‘‘ نے آؤٹ اسٹینڈنگ مائنارٹی نتھیم فلم ایوارڈ جیتا۔

(جاری ہے)

فلم ’’نیڑہ ن2‘‘ کو 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول کے بعد سے ملکی ناور غیر ملکی مارکیٹ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں، قومی فلم بیورو نے ’’اسپیشل کنٹری بیوشن فلم ‘‘ کا اعزازی سرٹیفکیٹ دیا۔ہوابیاؤ ایوارڈ چینی فلم انڈسٹری کا سب سے بڑا اعزاز ہے نجسے نقومی فلم بیورو کے زیر اہتمام منتخب اور پیش کیا جاتا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نکی سنٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ہیڈ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور 10 بہترین فلموں اور نفلم ’’نیڑہ ن2‘‘ ن کو نایوارڈز نسے نوازا۔

متعلقہ عنوان :