
سعودی عرب ، ولی عہد کا ہاؤسنگ پروجیکٹس کے لیے ایک ارب ریال کا عطیہ
منگل 29 اپریل 2025 08:20
(جاری ہے)
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد نے مملکت کے مختلف علاقوں میں ضرورت مند خاندانوں کو مالکانہ حقوق پر مناسب گھروں کی فراہمی کے لیے مقامی تعمیراتی کمپنی کو ہدایت کی کہ ہاؤسنگ پروجیکٹ 12 ماہ میں مکمل کیا جائے تاکہ جلد از جلد ضرورت مند خاندانوں میں مکانات تقسیم کیے جاسکیں۔
واضح رہے سعودی قیادت کی جانب سے شہریوں کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور بہتر رہائشی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے مختلف منصوبے شروع کیے گئے ہیں جن میں ’سکن ‘ پلیٹ فارم کے تحت ’جود الاسکان‘ کے عنوان سے رہائشی منصوبہ شامل ہے۔رہائشی منصوبے کے تحت مملکت کے مختلف شہروں میں ضرورت مند خاندانوں کےلیے ہاؤسنگ پروجیکٹس کا اعلان کیا گیا ہے جہاں مناسب انداز میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہاؤسنگ کالونیاں تعمیر کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.