
اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے متاثرین کے لیے عالمی نیٹ ورک "ووٹان" کا آغاز
منگل 29 اپریل 2025 16:02
(جاری ہے)
یہ نیٹ ورک دنیا بھر کے متاثرین، متاثرین کی تنظیموں اور سول سوسائٹی اداروں کو آپس میں جوڑتا ہے۔
اس اقدام کا مقصد ایک ایسا محفوظ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں متاثرین اور زندہ بچ جانے والے ایک دوسرے کی مدد کر سکیں، اپنی ہمت اور مزاحمت کو مضبوط بنا سکیں، اور بطور وکیل، معلم اور امن کے داعی کردار ادا کر سکیں۔اس نیٹ ورک کے قیام میں اسپین کی مالی معاونت بھی شامل رہی ہے۔اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے انڈر سیکریٹری جنرل، ولادیمیر ورونکوف نے دنیا بھر کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کی ہمت اور عزم کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ ناقابلِ تصور ذاتی سانحات کے باوجود، بہت سے متاثرین نے اپنی آواز بلند کی ہے اور یکجہتی اور رواداری کے طاقتور نمائندے بن کر سامنے آئے ہیں۔ورونکوف نے زور دیا کہ متاثرین کی فوری ضروریات اکثر نظر انداز ہو جاتی ہیں اور مالی وسائل کی کمی کا سامنا کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی اور قومی سطح پر امداد فراہم کرنا اب بھی انتہائی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
-
پاکستان کا عالمی برادری سے جموں و کشمیر میں لوگوں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مجرمانہ جبر کو روکنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.