
عمران خان واضح کہہ چکے ہیں بھارت کی جارحیت کا سوچا نہیں بھرپور جواب دیا جائے گا، بیرسٹرگوہر
ہم بھارت کے اقدامات کے مقابلے میں اپنی ریاست کے فیصلوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان مقبول عوامی رہنما ء ہیں اور ان سے مشاورت قومی معاملات میں ناگزیر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
منگل 29 اپریل 2025
16:20

(جاری ہے)
آج ہماری اگرعمران خان سے ملاقات ہوئی تو ہم بانی پی ٹی آئی سے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی پر بھی مشاورت کریں گے۔
عدالتوں کے لارجر بنچ اور سنگل بینچ دونوں کے واضح آرڈرز موجود ہیں، لیکن تاحال ایک بھی عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا۔پارٹی نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اعلامیے کی بھرپور حمایت کی ہے اور پاکستان کی جانب سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کو ایک جراتمندانہ اور مو¿ثر اقدام قرار دیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھارت اپنے غلط بیانیے کو دنیا کے سامنے مسلط کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی نیوز چینلز پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔پارٹی نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اعلامیے کی بھرپور حمایت کی ہے اور پاکستان کی جانب سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کو ایک جراتمندانہ اور موثر اقدام قرار دیا ہے۔بیرسٹرگوہر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی نیوز چینلز پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے قریب پہنچے توبیرسٹر گوہر علی خان کو جیل کے راستے میں داہگل ناکے پر روک لیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
-
گوتیرش کی انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش
-
افغانستان: پاکستان اور ایران سے لوٹنے والے مہاجرین ایک انسانی بحران
-
گرمی کی غیر معمولی لہر کے بعد بارشوں کا تگڑا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.