سنجاوی،سی ٹی ڈی آپریشن کے خلاف علاقے مکینوں کا احتجاج

منگل 29 اپریل 2025 23:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء) یونین کونسل چوتیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی میں 7 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا علاقے مکینوں نے اس آپریشن کے خلاف کوئٹہ زیارت سنجاوی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے علاقے مکینوں نے کہا کہ 7 لاشیں علاقے کو بدنام کر نے کوشش ہے علاقے مکینوں نے انتظامیہ کو لاشیں دینے سے انکار کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :