عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو : ملزم علی حسن طور کی درخواست ضمانت منظور

منگل 29 اپریل 2025 21:05

)لاہور (آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے ملزم علی حسن طور کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ سنا تے ہوئے ملزم کودس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی،ملزم کے وکیل محمد اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔

متعلقہ عنوان :