Live Updates

بھارتی حکومت پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اتر آئی

بدھ 30 اپریل 2025 15:17

بھارتی حکومت پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اتر آئی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار پاکستانیوں کے ویزا معاملے پر مذہبی تفریق پر اتر آئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوئوں کو رعایت دے دی۔بھارت نے طویل المدتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانی ہندوئوں کو 29 اپریل کی مہلت سے استثنی دے دیا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات