
ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں،11 ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکل،نقدی ،اسلحہ و منشیات برآمد
بدھ 30 اپریل 2025 18:38
(جاری ہے)
صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہاسٹل میں داخل ہو کر طالب علم پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں عبداللہ اور رجب شامل ہیں،ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عمر فاروق کو تشدد کر کے زخمی کر دیا تھا۔
سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے ملزم خضر حیات کو گرفتار کر لیا، ملزم سے گیس سلنڈر اور دیگر آلات ری فلنگ برآمدہوئے۔ کلر سیداں پولیس نے ملزم شاہ زیب سے 01 کلو 350 گرام چرس برآمد کی۔ دھمیال پولیس نے ملزم شیرزمان سے 01رپیٹر 12 بور معہ ایمونیشن، ملزم زبیر سے 01رپیٹر 12 بور معہ ایمونیشن، ملزم احسن سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم اسرار سے 01 رائفل معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.