ٰہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اور لاوارث لاشوں کی شاخت کی درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

بدھ 30 اپریل 2025 20:40

م*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2025ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اور لاوارث لاشوں کی شاخت کی درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تمام ہسپتالوں میں لاوارث لاش کی شاخت کی سہولت نہیں ہے، ہسپتالوں میں ادویات فراہم نہیں کی جا رہی اور شہریوں کو پریشانی ہے۔