
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان، 2جعلی امیدوار گرفتار
بدھ 30 اپریل 2025 23:10
(جاری ہے)
ہائی سکول جودھو دھیر رائیونڈ لاہور سے دوست کی جگہ امتحان دینے والے امیدوار کو کنٹرولر امتحانات سکواڈ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،جعلی امیدوار علی اپنے دوست دانش رحمان رولنمبر 682083کی جگہ پیپر دینے آیا تھا ، اسی طرح دوسرے جعلی امیدوار کو ریلوے روڈ کالج سینٹر(اے)سے سنیئر سپرنٹنڈنٹ نے دوران انسپیکشن پکڑا ،ذیشان حیدر جعلی امیدوار اپنے دوست اسمعیل احمد بٹ رولنمبر 691842کی جگہ پر امتحان دے رہا تھا،دونوں جعلی امیدوار کے خلاف ایف آئی ارز درج کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات محمد زاہد میاں نے کہا ہے کہ میٹرک امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے پرعزم ہیں، جعلی امیدواروں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.